the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لوک بھون میں پارٹی قانون ساز کونسل کی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران وہ پارٹی کے ممبران اسمبلی کو نظم و ضبط میں رہنے اور عوام سے صحیح سلوک کرنے کی نصیحت دے رہے تھے، جبکہ یہ نو منتخب رکن اسمبلی وزیر اعلی یوگی کی میٹنگ میں نیند کی جھپکی لیتے نظر آئے۔

خیال رہے کہ یوپی میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد جمعرات کو پہلی مرتبہ سبھی اراکین اسمبلی اسمبلی پہنچے۔ ایوان کا آغاز ہوتے ہی بی جے پی لیڈر نارائن دکشت



کو اسپیکر کے لئے منتخب کیا گیا۔

وہیں اسپیکر کی کرسی پر بٹھانے کے بعد وزیر اعلی نے جیسے ہی نارائن کے بارے میں بولنا شروع کیا، ان کے پیچھے کی قطار میں بیٹھے ممبران اسمبلی کو نیند آنے لگی۔ اتنا ہی نہیں اسمبلی کے ہر طرف ممبر ان اسمبلی سوتے نظر آئے۔

اس موقع پر وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اتحاد سمیت 325 اراکین اسمبلی کی بھاری اکثریت کے ساتھ عوام نے ہمیں اقتدار سونپی ہے، جس سے 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے یوپی کی تصویر بدلنی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.